Technology Transfer through Cyber Extension -- Helping Farmers to Help Themselves

یہ پراجیکٹ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے انسٹیٹیوٹ ایگری ایکسٹینشن و دیہی ترقی کی سائبر توسیع لیبارٹری میں جاری ہے. اسکو یونیورسٹی کے اینڈوومنٹ فنڈ سیکرٹریٹ اور USDA  کا تعاون حاصل ہے. محکمہ زراعت (توسیع)،حکومت  پنجاب بھی اس پراجیکٹ میں پارٹنر ہے

 زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور محکمہ زراعت حکومت پنجاب کے ماہرین اورمحققین. کسانوں سے بعزریعہ انٹرنیٹ رابطہ رکھتے ھیں.

Cyber Extension

 

  DISCLAIMER

This website (www.zaraibaithak.com) has been developed with the intention of facilitating farming community. We always try our best for providing accurate information, however, University of Agriculture Faisalabad and administration of the website is not responsible for, and expressly disclaims all liability for, damages of any kind arising out of use, reference to, or reliance on any information contained within the site.

یہ ویب سائٹ کسانوں اور زمینداروں کو سہولت بہم پہنچانے کی نیت کے ساتھ تیار کی گءی ہے. ہم ہمیشہ درست معلومات فراہم کرنے کے لئے اپنی پوری کوشش کرتے ہیں، تاہم، ویب سائٹ کی انتظامیہ اور زراعی یونیورسٹی فیصل آباد ویب ساءیٹ کے استعمال کے حوالے سےکسی بھی قسم کے نقصانات کے لئے ذمہ دار نہیں ہے