hero banner

یہ پراجیکٹ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے انسٹیٹیوٹ ایگری ایکسٹینشن و دیہی ترقی کی سائبر توسیع لیبارٹری میں جاری ہے. اس پراجیکٹ کو ہایر ایجوکیشن کمیشن (ٹیکنالوجی ڈیولوپمنٹ فنڈ TDF) کا تعاون حاصل ہے۔ اینگرو فرٹلا یزر لمیٹڈ اسکے انڈسٹریل پارٹنر ہیں۔

 

ابتدا میں اسکو یونیورسٹی کے اینڈوومنٹ فنڈ سیکرٹریٹ اور USDA  کا تعاون حاصل تھا. محکمہ زراعت (توسیع)،حکومت  پنجاب بھی اس پراجیکٹ میں پارٹنر تھا

 اب اس پراجیکٹ کو ھایرایجوکیشن کمیشن (ٹیکنالوجی ڈیولوپمنٹ فنڈ) کا تعاون حاصل ھے۔

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور محکمہ زراعت حکومت پنجاب کے ماہرین اورمحققین. کسانوں سے بعزریعہ انٹرنیٹ رابطہ رکھتے ھیں.

 

  DISCLAIMER

This website (www.zaraibaithak.com) has been developed with the intention of facilitating farming community. We always try our best for providing accurate information, however, University of Agriculture Faisalabad and administration of the website is not responsible for, and expressly disclaims all liability for, damages of any kind arising out of use, reference to, or reliance on any information contained within the site.

یہ ویب سائٹ کسانوں اور زمینداروں کو سہولت بہم پہنچانے کی نیت کے ساتھ تیار کی گءی ہے. ہم ہمیشہ درست معلومات فراہم کرنے کے لئے اپنی پوری کوشش کرتے ہیں، تاہم، ویب سائٹ کی انتظامیہ اور زراعی یونیورسٹی فیصل آباد ویب ساءیٹ کے استعمال کے حوالے سےکسی بھی قسم کے نقصانات کے لئے ذمہ دار نہیں ہے